وزیراعظم نریندر مودی نے آج عورتوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ناری شکتی کو سلام کیا۔یہاں ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا میں یوم خواتین کے موقع پر عورتوں کے جذبہ
استقلال اور لگن کو سلام کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا مرکز کی مختلف اسکیموں کے ذریعہ عورتوں کو خودکفیل
اور بااختیار بنانے اور انہیں سماجی طور سے مساوی درجہ دینے کی کوشش کی
جارہی ہے۔